کبھی کبھی خوف، پریشانی اور ضرورت سے زیادہ سوچنا ہمارے ذہن کو تھکا دیتا ہے۔ جیسے گھر کی صفائی ضروری ہے، ویسے ہی ذہن میں جمع غیر ضروری خیالات کو پہچاننا اور خود کو ذہنی سکون دینا بھی ضروری ہے۔ 🌱
اگر آپ مسلسل پریشانی، زیادہ سوچنے، نیند کے مسائل یا ذہنی دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں تو ماہرِ نفسیات سے رہنمائی لینا مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
Umeed-e-Zindgai Clinic کا مقصد ذہنی صحت کے بارے میں آسان اور مفید معلومات فراہم کرنا ہے۔
