کیا آپ بھی دوسروں کو خوش رکھتے رکھتے خود کو بھول گئے ہیں؟ 💔
Pathological Altruism یعنی دوسروں کی مدد کرتے کرتے اپنی ذہنی صحت اور ضروریات کو نظر انداز کرنا۔
❤️ ہر کسی کا خیال رکھیں، لیکن اپنی ذات کو بھی اہمیت دیں۔
یاد رکھیں! اپنی حدود مقرر کرنا خود غرضی نہیں، Self-Respect ہے۔
💬 کیا آپ بھی دوسروں کو خوش کرنے کے لیے اپنی خوشیاں قربان کرتے ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں۔
📌 اس ویڈیو کو Save اور Share کریں تاکہ دوسروں کو بھی آگاہی ملے۔
Follow @umeedezindgai for more psychological awareness. 🌿
