ہر کسی کے سامنے اپنی ذاتی زندگی ظاہر کرنا ضروری نہیں – نفسیاتی نقطۂ نظر
نفسیات کے مطابق، اپنی ذاتی زندگی، احساسات اور راز ہر کسی کے ساتھ شیئر کرنا ضروری نہیں۔ ہر شخص آپ کے اعتماد کی حفاظت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ اس لیے سوچ سمجھ کر اعتماد کریں، اپنی ذاتی حدود قائم رکھیں اور اپنی نجی زندگی کو محفوظ رکھیں۔
یاد رکھیں! ہر بات ہر کسی کو بتانا ضروری نہیں، بعض اوقات خاموشی اور رازداری ہی ذہنی سکون کا ذریعہ بنتی ہے۔
مزید نفسیاتی رہنمائی کے لیے Umeed-e-Zindgai Clinic سے جڑے رہیں۔
